غیر ملکی بازاروں میں جاری تیزی اور گھریلو سطح پر شادی میں خریدے جانے والے زیورات کی مانگ بڑھ جانے سے سونا گزشتہ پانچ ہفتوں میں 2280روپے سے مزید مضبوط ہوچکا ہے۔
right;">گزشتہ ہفتے یہ 570 روپے کی تیزی سے تقریباً ساڑھے آٹھ مہینے کے زیادہ سے زیادہ سطح پر 27700 روپے فی دس گرام پر پہنچ گیا تھا۔
چاندی بھی 960روپے کی تیزی سے 3580روپے فی کلو تک آگئی